رپورٹ جلندرخان لونی
بلوچستان کوئٹہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے اپنے دفتر میں بھرتیوں میں اپنے سابق پی ایس کا پورا خاندان لگا دیا ہے مزید معلوم ہوا ہے کہ
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے آفس میں حالیہ بھرتیوں میں سیریل نمبر 6 پر تعینات ہونے والے جوئنر کلرک لائق احمد شیخ بھی ڈپٹی سکریڑی 1 ایس انیڈ جی اے ڈی کے پی ایس نعمان شیخ کا چچا زادہ بھائی ہے جبکہ اپنے سابق پی ایس نعمان کی اہلیہ سدرہ صدیقی کو ڈیٹا انٹری آپریٹر اور اس کے بھائی فیضان صدیقی جو نعمان کا سالا ہے جس کو سیریل نمبر 1 پر جوئنر کلرک کی پوسٹ پر لگایا گیا ہے اور نعمان بطور پی ایس موجودہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے ساتھ کام کرچکے ہیں جب وہ ڈپٹی سکریڑی 1 ایس انیڈ جی اے ڈی تھے


