ڈسکہ روڈ اسلحہ کے زورپر دن دہاڑے ڈکیتی

سیالکوٹ…سید عارف حسین شاہ

سیالکوٹ ڈسکہ روڈ پہ تھانہ موترہ کی حدود میں باب سیالکوٹ کے پاس دن دیہاڑے واردات دو موٹر سائیکل سوار سرے عام اسلحہ دکھا کر گاڑیوں کو روکتے رہےاور لوٹتے رہے جبکہ مزاحمت پر ایک موٹر سائیکل سوار پر فائرنگ کر دی اور پسٹل کے بٹ اسکے سر پہ مار کر شدید زخمی کر دیا