میانوالی کی تحصیل عیسی خیل جی ایس ایس کمپنی کے غریب ملازمین رُل گئے تفصیلات کے مطابق ٹی ایچ کیو ہسپتال عیسی خیل میں ڈیوٹی کرنے والے جی ایس ایس کمپنی کے سیکورٹی گارڈ چار مہینوں سے تنخواہ سے محروم غریب سیکورٹی گارڈ گرمی ہو یا سردی ہو اپنی ڈپٹی لگاتار 12گھنٹے کر رہے ہیں جی ایس ایس کمپنی کے اعلیٰ افسران کو غریب ملازمین کا زرا بھی خیال نہیں غریب ملازمین کیا بیمار نہیں ہوتے ؟ان کے کوئی غم یا خوشی نہیں ہوتی ؟کیا یہ سارا مہینہ گھر کا راشن نہیں خریدتے عیسی خیل کے عوامی سماجی حلقوں ،پریس کلب عیسیٰ خیل کا وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف ،جی ایس ایس کمپنی کے اعلی افسران سے نوٹس لینے کا مطالبہ
Related Posts

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات غیر یقینی کی صورت حال میں اضافہ ، بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کا بل قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور
- Rizwan Malik
- December 24, 2022
- 0
بل کے حق میں 24 جبکہ مخالفت میں 12 ووٹ ڈالے گئے،اپوزیشن کا شور شرابا اور احتجاج، بل منظور ہوتے ہی اجلاس بھی غیر معینہ […]

عمران کی نظریں عدلیہ اور اداروں پر
- Rizwan Malik
- May 29, 2022
- 0
اداروں سے کہہ رہا ہوں ملک بچانے کا ٹھیکا صرف ہم نے نہیں لیا، عمران خان پشاور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران […]

چین نے افغانستان کو سی پیک میں شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا
- Rizwan Malik
- September 8, 2019
- 0
اسلام آباد ;چین نے افغانستان کو سی پیک میں شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا، چین کی جانب سے افغان امن عمل کی کامیابی کیلئے مکمل حمایت کا اعلان، چینی وزیر خارجہ کا […]
