میانوالی : نرسنگ سکول کی پرنسپل شازیہ کوثر کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا 

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی : نرسنگ سکول کی پرنسپل شازیہ کوثر کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

سینئر نرس انور خاتوں کو بھی عہدے سے ہٹایا گیا , مزید الزامات کی انکوائری بھی ہوگی

نرسزنےاہتجاج کےدوران پرنسپل پرکئی الزامات لگائے تھے۔

چند روز قبل نرسز نے مطالبات کے حق میں ٹراما سنٹر کے سامنے احتجاج کیا تھا ۔

میڈیارپورٹس پر ضلعی حکومت نےپرنسپل کوآخرکارنرسنگ سکول سے ہٹادیا