اے سی رورل کے درجنوں ہوٹلز اور کیفے پر چھاپے ، متعدد سیل

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر انتظامیہ کے افسران کے چھاپے

اے سی رورل ڈاکٹر وقار نے درجنوں ہوٹلز اور کیفے کو بھاری جرمانے اور سیل کرنے کی سزا سنا دی

پی ڈبلیو ڈی اور بحریہ ٹاؤن میں کاروائیاں کیں گئ

ہاٹ چلی ، بالا تکہ ، ریڈ چلی ، بٹ کڑاہی ، دیسی ڈیرا ، اور دیگر ریسٹورنٹس پر چھاپے مارے گے

ریسٹورنٹس اور کافی شاپس میں ناقص اشیا ، گندگی پر فوڈ آرڈینینس ایکٹ کے تحت کاروائی کی گئ

اے سی ڈاکٹر وقار نے دو لاکھ چالیس ہزار جرمانے کے ساتھ ریسٹورنٹس مالکان کو وارننگ بھی جاری کی