سیالکوٹ …سید عارف خسین شاہ
پسرور سیالکوٹ روڈ پر ٹریفک حادثہ پسرور موٹرسائیکل اور کیری ڈبہ کے تصادم میں ایک خاتون سمیت 5افراد زخمی ایک زخمی.کی حالت نازک.پسرور زخمیوں کو طبی امداد کے لئیے ہسپتال منتقل کر رہے ہیں کیری ڈبہ میں پھنسے زخمی کو بھی نکال لیا گیا ہےپسرور حادثہ پسرور سیال کوٹ روڈ پر موضع لنگے کے قریب پیش آیا۔ریسکیو 1122 زخمیوں کو سیالکوٹ لے جا رہے ہیں


