چشتیاں۔بخشن خان میں کاراور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم

یاسرآکاش چوہدری

چشتیاں۔بخشن خان میں کاراور
ٹریکٹر ٹرالی میں تصادمچشتیاں ۔بخشن خان کے قریب کاراور ٹریکٹر میں تصادم کار سامنے سے آنے والی اینٹوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گے زخمیوں کو فوری ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاولنگر منتقل کر دیا گیا