
کوئٹہ میں پولیو ورکرز پر فائرنگ, وفاقی سائرہ افضل تارڑ کا کمشنر کوئٹہ سے رابطہ
وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ پولیو ورکرز حملے کی شدید مذمت
وزیر اعظم پاکستان نے پولیو ٹیم پر حملے کا نوٹس لے لیا ہے, وفاقی وزیر قومی صحت
پولیو ٹیم پر حملہ ملک دشمن عناصر نے کیا ہے, سائرہ افضل تارڑ
کوئٹہ میں ہم پولیو پر بے حد توجہ دے رہے تھے, سائرہ افضل تارڑ
قلعہ عبداللہ بلاک سے کچھ کیسیز آئے جس کے بعد وہاں مہم تیز کی, وفاقی وزیر قومی صحت
نئے وزیر اعلی بلوچستان سے امید ہے پولیو ٹیموں کی سیکورٹی سخت کریں گے, سائرہ افضل تارڑ
کوئٹہ بلاک میں پولیو کی کامیاب مہم دشمنوں کو کھٹک رہی تھی, وفاقی وزیر قومی صحت
اس قبل پولیو ویکسین کے خلاف مہم چلائی گئی, سائرہ افضل تارڑ
پولیو ٹیم پر حملہ کرنے والے وہی لوگ ہیں جو فورسز اور شہریوں پر حملے کرت ہیں, سائرہ افضل




