نواز شریف کو 10 سال ،مریم نواز کو 7 سال ، کپٹیں صفدر کو ایک سال قید کی سزا

اسلام آباد میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کرنے والی احتساب عدالت نے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو دس برس قید بامشقت،ان کی بیٹی مریم نواز کو سات برس قید جبکہ داماد کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید بامشقت کی سزا سنا دی ہے جبکہ نواز شریف کو 80 لاکھ جبکہ مریم نواز کو 20 لاکھ پاؤنڈجرمانہ بھی کیا گیا ہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے تین جولائی 2018 کو اس مقدمے کا فیصلہ محفوظ کر لیا تھااحتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ساڑھے نوماہ سے زیادہ عرصے تک اس ریفرنس کی سماعت کیاس ریفرنس میں نواز شریف، مریم نواز، حسن نواز، حسین نواز اور کیپٹن صفدر ملزمان ہیں۔ عدالت حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دے چکی ہےاس سے قبل اسلام آباد کی احتساب عدالت نے تین جولائی 2018 کو اس مقدمے کا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا.احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ساڑھے نو ماہ سے زیادہ عرصے تک اس ریفرنس کی سماعت کیاس ریفرنس میں نواز شریف، مریم نواز، حسن نواز، حسین نواز اور کیپٹن صفدر ملزمان ہیں۔ عدالت حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دے چکی ہےنواز شریف نے اس کیس کا فیصلہ سات دن تک موخر کرنے کی درخواست دائر کی تھی جس میں کہا گیا ہے کہ اہلیہ کی بیماری کے باعث وہ فوری طور پر وطن واپس نہیں آ سکتے.جمعہ کے روز احتساب عدالت نے سماعت کے بعد التوا کی درخواست مسترد کر دی اور فیصلہ سنا دیا .جسکے تحتسابق وزیراعظم نواز شریف کو دس برس قید بامشقت،ان کی بیٹی مریم نواز کو سات برس قید جبکہ داماد کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید بامشقت کی سزا سنا دی ہے جبکہ نواز شریف کو 80 لاکھ جبکہ مریم نواز کو 20 لاکھ پاؤنڈجرمانہ بھی کیا گیا