اسلام آباد(سٹی رپورٹر)صارفین کے حقوق کے تحفظ اور آگاہی کے حوالے سے ایک اہم سیمینار 23دسمبر بروز منگل کو دن ایک بجے
*بمقام راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں ہوگا. سیمینار کا انعقاد ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل راولپنڈی کی طرف سے کیا جارہا ہے.
مشیر وزیر اعلی پنجاب سلمی بٹ اس موقع پر مہمان خصوصی ہوں گی اور اہم حکومتی شخصیات بھی سیمینار میں شرکت کریں گی.
خواتین ممبراناپنی این جی اوز کے سٹاف اور دیگر عملہ کی شرکت یقینی بنائیں.


