عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا یجنگ میں‌ آغاز

بیجنگ:عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا یجنگ میں‌ آغاز ہو گیا ہے. چینی میڈیا کے مطابق 90 سے زائد ممالک اور خطوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں نمائندے “ٹیکنالوجی سے تقویت، انضمام کے ذریعے ترقی، روایتی طب تک سب کی رسائی کا فروغ ” کے موضوع پر اپنے عملی تجربات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔ کانفرنس کے دوران تعاون کے فروغ کے لیے اتفاقِ رائے پیدا کر رہے ہیں۔