
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی سے پوری دنیا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور ایٹمی طاقت کے حامل دونوں ممالک کے درمیان تناﺅ ختم کرانے کے لیے اہم ممالک اپنا کردار ادا کر رہے ہیں ۔اسی سلسلے میں اب آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ممالک کے فوجی سربراہان نے ٹیلی فونک رابطہ کر کے موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔.



