ڈی ایچ کیو ہسپتال بھاولنگر, ڈاکٹر عمر ملک کو معطل کردیا

بھاولنگر:ڈی ایچ کیو ہسپتال کے  ڈاکٹر عمر ملک کو سیکرٹری پرائمری سکینڈری ہیلتھ پنجاب نے ایم ایل سی میں بے ضابطگی کے باعث معطل کردیا_
” ڈاکٹر عمر ملک کو ایک ہفتہ قبل معطل کیا گیا,ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بد انتظامی کے باعث معطلی کے باوجود ہسپتال پر بھاری رہا_
ڈاکٹر عمر ملک اور سیکورٹی کمپنی جی ایس ایس تنازعہ کے بعد ایک ہفتہ پرانے معطلی کے احکامات منظر عام پر آگئے_:سیکرٹری پرائمری سکینڈری ہیلتھ پنجاب کی طرف سے ڈاکٹر عمر ملک کی معطلی پر عملدرآمد نہ کرنا کرپشن اور بدانتظامی کے زمرے میں نہیں آتا-میڈیکل سپرننڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر راو طاہر