وزیرتجارت پرویز ملک نے کہاہے کہ برآمدات میں اضافے کیلئے حکومت بہت جلد ٹیکسٹائل کی صنعت کیلئے نئے پیکج کا اعلان کرے گی۔ہفتہ کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ٹیکسٹائل کا شعبہ انتہائی اہمیت کاحامل ہے اوراس کی بھرپور مدد کی جائیگی۔ انہوں نے کہاکہ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے تعاون سے کاٹن کی پیداوارمیں اضافہ پر توجہ مرکوزکی جارہی ہے اور اس ضمن میں تحقیق کے شعبہ پر توجہ دینا ہماری اولین ترجیح ہے۔
Related Posts
*اپنی جات سے ڈرامے باج۔۔۔اخبار واے*
- Rizwan Malik
- January 9, 2025
- 0
اسرار احمد راجپوت ،ایک فلیڈ رپورٹر کے قلم سے اور اپنی جات (زات) سے ڈرامے باج (ڈرامے باز) اخبار والے گینگ کو کمپنی کا نام […]

وزیراعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کا راستہ کُھلا رکھنے کی ہدایت کر دی مولانا فضل الرحمان کو ان کے مطالبے پورے کرنے سے متعلق یقین دہانی کروائی جائے۔ وزیراعظم کی ہدایت
- Rizwan Malik
- October 12, 2019
- 0
وزیراعظم عمران خان نے جمیعت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مذاکرات کا راستہ کُھلا رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔ حکومتی ترجمانوں کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات […]

آل پارٹیز کانفرنس: غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کی بھرپور مذمت
- Rizwan Malik
- October 8, 2024
- 0
فلسطین پر آواز اٹھانے کیلیے ماہرین کی کمیٹی بناکر دنیا کے اہم دارالخلافوں میں بھیجیں گے، وزیراعظم جے یوآئی اور جماعت اسلامی کی جانب سے […]
