چین کے ڈ پٹی چیف آ ف مشنز لی جیان چا ؤ نے چین میں خوشگوار ازدواجی زندگی گزارنے والی پاکستانی خاتون حنا پطرس کی ویڈیو ٹو ئٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی خواتین اور چینی لڑکوں کے درمیان اکثر شادیاں کامیاب ہوتی ہیں۔چین کے سفارت کارنے ایک مینگورہ کی رہائشی پاکستانی خاتون حنا پطرس کا اپنے چینی شوہر کے ہمراہ ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں خاتون کا کہنا ہے کہ وہ چین میں بہت خوش ہیں اور سسرالیوں سمیت ہر جگہ انہیں عزت و تکریم سے نوازا جاتا ہے۔چینی سفارت کار نے مزید لکھا کہ غیر قانونی شادی کے دھندے میں ملوث ہر شخص کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی تاہم اب تک کی تحقیقات میں پاکستانی لڑکیوں کی جبری جسم فروشی یا اعضا چرانے کی خبریں جھوٹی ثابت ہوئی ہیں اور اس حوالے سے کسی قسم کے شواہد نہیں ملے ہیں۔
Related Posts
یو این ڈی پی موسمیاتی خطرات کے حل کو فروغ دینے کے لیے مزید تعاون بڑھائے گی
- Rizwan Malik
- June 21, 2024
- 0
وزیر اعظم کی معاون رومینہ خورشید نے موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لیے یو این ڈی پی پاکستان کی مالی اور تکنیکی معاونت کو سراہا […]

عمران خان کا ریفرنس مسترد ، گلالئی رکن قومی اسمبلی رہیں گی
- Rizwan Malik
- October 24, 2017
- 0
الیکشن کمیشن نے عائشہ گلالئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے متعلق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ریفرنس مسترد کردیا، گلالئی رکن قومی اسمبلی رہیں […]

کامران خان ٹیسوری گورنر سندھ تعینات
- Rizwan Malik
- October 9, 2022
- 0
تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے ہے ،حال ہی میں پارٹی میں واپس آئے ہیں کراچی :متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما محمد کامران […]
