ایٹمی قوت بنانے والے نواز شریف کا جیل سے پیغام، مریم نواز

 ایٹمی قوت بنانے والے نواز شریف کا جیل سے پیغام، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی محترمہ مریم نواز شریف نے اپنے ایک ٹوئیٹرمیسیج میں کہا ہے کہ پاکستان کو اللّہ تعالی کے فضل و کرم سے ایٹمی قوت بنانے والے نواز شریف کا جیل کی کوٹھری سے پیغام آیا۔

Maryam Nawaz Sharif

@MaryamNSharif

پاکستان کو اللّہ تعالی کے فضل و کرم سے ایٹمی قوت بنانے والے نواز شریف کا جیل کی کوٹھری سے پیغام۔ ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھنے والا پھانسی چڑھا دیا گیا اور ایٹمی طاقت کے طور پر دنیا میں پاکستان کو متعارف کرانے والا آج بھی سلاخوں کے پیچھے ہے۔ یہ تاریخ ہے ہماری!

2,458 people are talking about this

ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھنے والا پھانسی چڑھا دیا گیا اور ایٹمی طاقت کے طور پر دنیا میں پاکستان کو متعارف کرانے والا آج بھی سلاخوں کے پیچھے ہے۔ یہ تاریخ ہے ہماری!