بیجنگ:چین کے نئے تھرڈ بورڈ نے اس ہفتے کے اختتام تک 8نئی چھوٹے اور درمیانے درجے کی کمپنیوں کی عارضی رجسٹریشن کی ہے جس کے بعد تھرڈ بورڈ میں کمپنیوں کی کل تعداد 10001ہوگئی ہے،20سے24مئی تک بورڈ کا کل ٹرن اوور 933.9ملین یوآن (135ملین امریکی ڈالر)رہا جو گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں 38.9فیصد کم ہے۔
Related Posts

چینی کنسٹرکشن کمپنی کی جانب سے ہلالِ احمر کے لئے امدادی چیک
- Rizwan Malik
- ستمبر 23, 2022
- 0
اسلام آباد:چین کی کنسٹرکشن کمپنی کی جانب سے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں اعانت کیلئے امدادی چیک نیشنل ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ تقریب میں […]

پاکستان سے خشک سرخ مرچ کی کھیپ چین پہنچ گئی
- Rizwan Malik
- جنوری 18, 2024
- 0
یہ چین پاکستان اقتصادی راہداری زرعی تعاون منصوبے کے تحت درآمد شدہ خشک مرچ کی پہلی کھیپ ہے بیجنگ (شِنہوا) پاکستان سے 182 ٹن خشک […]

پاکستان کو سرسبز و صاف بنانے کے حوالے سے چین کا 7 ہزار پودوں کا تحفہ
- Rizwan Malik
- دسمبر 9, 2021
- 0
پاکستان اور چین کا ماحول کے تحفظ کے لئے مل کر کام کرنے کا عزم اسلام آباد: پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونغ رونغ […]
