اسلام آباد۔ سینیٹ میں وفاقی وزیر انسداد منشیات علی محمد مہر، سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کے صاحبزادے، سینیٹر فدا محمد کے والد اور شمالی وزیرستان میں ایف سی کے شہید اہلکار کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نے چیئرمین کی ہدایت پر دعا کرائی۔
Related Posts

زائرہ وسیم کی ہمت کام آگئی ،ہوائی جہاز میں ہراساں کرنے والے بزنس مین کو تین سال قید کی سزا
- Rizwan Malik
- January 16, 2020
- 0
بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ زائرہ وسیم کو 2017 میں دوران پرواز جنسی طور پر ہراساں کرنے والے 41 سالہ نامور بزنس مین کو تین […]

اسمبلیوں کی مدت 5 جون کو ختم ، عام انتخابات جولائی میں ہونے کا امکان
- Rizwan Malik
- November 1, 2017
- 0
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ موجودہ اسمبلیوں کی مدت 5 جون 2018 کو مکمل ہوگی اور عام انتخابات جولائی 2018 تک ہونے […]
آزاد کشمیر کے عوام نے جھوٹ کی سیاست کومستردکیا ،شاہدہ قدیر
- Rizwan Malik
- July 30, 2026
- 0
باشعور عوام نے ووٹ دیتے وقت کارکردگی ،استحکام اور مثبت سیاست کو ترجیح دی اسلام آباد(نیوزرپورٹر)پاکستان مسلم لیگ(ن) اسلام آباد کی سنیئر رہنما بیگم شاہدہ […]
