سی پیک اوبور منصوبہ کا اہم ترین جزو ہے، سی پیک پاک چین حکومتی تعاون کے ساتھا ساتھ نجی شعبہ کی تعمیر وترقی میں اہم کردار کررہا ہے، سی پیک کی بدولت پاک چین دوستی ایک نئے مرحلہ سے لطف اندوز ہو رہی ہے، سی پیک منصوبہ پاک چین عوام کی قربت میں اضافے کا باعث ہے۔ چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی تجریہ کاروں کا کہنا ہے کہ اوبور منصوبہ چینی صدر شی جن پھنگ کے ویژن کا عکاس ہے اور اس منصوبہ کا پرچم برادر منصوبہ سی پیک ہے۔ چین کے ایک نامور اقتصادی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ سی پیک کی بدولت چین اور پاکستان میں نہ صرف حکومتی سطح پر تعاون میں اضافہ ہوا ہے بلکہ پاک چین نجی شعبے جات کی سرمایہ کاری میں اضافہ کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اوبور منصوبہ کا سی پیک منصوبہ کی بدولت پاک چین دوستی ایک نئے مرحلے سے لطف اندوز ہورہی ہے۔ سی پیک منصوبہ دوطرفہ روابط میں مزید استحکام کا سبب ہے۔ لی کا کہنا ہے کہ اس منصوبہ نے پاک چین عوام کے باہمی روابط میں بھی اہم کردارادا کیا ہے۔ اس منصوبہ کی وجہ سے جتنی تیزی سے پاک چین عوامی تعلقات کو فروغ ملا ہے لگتا ہے کہ دونوں ممالک کی عوام کی ایک دوسرے میں رچ بس گئیں ہیں۔
Related Posts

ڈیرہ غازی خان ڈسٹرکٹ بار کے صدر کا زرتاج گل پر رشوت مانگنے کا الزام
- Rizwan Malik
- جولائی 6, 2020
- 0
ڈیرہ غازی خان کی ڈسٹرکٹ بار کے صدر نے وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے ان […]

تحریک عدم اعتماد: جسٹس قاضی فائز عیسی کے صدارتی ریفرینس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ کی تشکیل پر اعتراضات
- Rizwan Malik
- مارچ 23, 2022
- 0
اعلی عدالتوں میں ججز کے ضابطہ اخلاق کے مطابق ‘انصاف نہ صرف ہونا چاہیے بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیےہر پیشرو نے سینیئر ترین […]

متحدہ عرب امارات کے سفیر کی رانا ثناء اللہ سے ملاقات
- Rizwan Malik
- اگست 25, 2022
- 0
اسلام آباد:پاکستان میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سفیرحماد عبید ابراہیم سالم الزابی نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ سے ملاقات کی ملاقات میں پاکستان ،متحدہ […]
