
اسلام آباد…. میاں نواز شریف نے فوری طور پر پاکستان آنا کا فیصلہ کر لیا وہ رات لندن سے پی آئی اے کی فلائٹ کے ذریعے لندن سے پاکستان کے لئے روانہ ہو گئےتفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے فوری طور پر پر پاکستان آنے کا فیصلہ کر لیا ہے وہ پی پی آئی اے کی فلائٹ نمبر 786 سے اسلام آباد پہنچے گئے ان کی واپس کا فیصلہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیر اعلٰی پنجاب اور دیگر پارٹی عہدیداروں کے اجلاس میں کیا گیا مسلم لیگ کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی وطن واپسی کی تصدیق کی کردی ہے جس کے مطابق وہ پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 786 میں دو سیٹوں کو بک کروا لیا گیا ہےذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اپنے ذاتی ملازم کے ہمراہ واپس آئیں گے نواز شریف اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے اہم اجلاس میں شرکت کریں گے جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور عدالت میں پیشی کے معاملات پر مشاورت کی جائے گییاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو 26 ستمبر کو احتساب عدالت میں پیش ہونے کا کہا گیا ہے



