آئندہ مالی سال 2019-20ء میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کے لئے خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔جس میں یوٹیلٹی، الیکٹرک سٹی، گیس سمیت مختلف منصوبوں کے لئے رقم مختص کی گئی ہے۔مالی سال 2019-20ء کے پی ایس ڈی پی کے تحت پاکستان ریلوے کے ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن کے لئے بھی رقم مختص کی گئی ہے۔اعدادو شمار کے مطابق بجلی کی ترسیل کے لئے ایک ارب 21 کروڑسمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔
Related Posts

عید ٹھنڈی ہوگی بارشوں کا سلسلہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر بھی جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
- Rizwan Malik
- August 11, 2019
- 0
بھارت سے تازہ مون سون کے سسٹم کی پاکستان آمد پر ملک کے کئی شہروں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ چند بالائی علاقوں […]

امریکہ اور ایران مذاکرات دوبارہ شروع کریں ،چینی صدر
- Rizwan Malik
- September 25, 2026
- 0
چین اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ تمام ممالک کی خودمختاری اور سلامتی کا احترام کیا جانا چاہیے امریکہ اور ایران کی جانب سے […]

بلوچستان عوامی پارٹی خیبر پختونخوا اسمبلی کا حصہ کیسے بنی؟
- Rizwan Malik
- August 7, 2019
- 0
بلوچستان میں راتوں رات وجود میں آنے والی سیاسی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی بغیر کسی تنظیمی ڈھانچے کے خیبر پختونخوا اسمبلی میں بھی داخل ہو […]
