یاسرآکاش چوہدری
چشتیاں…. دانش سکول گرلز اینڈ بوائز میں کھانے کے میس میں بے ضابطگیوں کا انکشاف۔انتظامیہ اور ٹھیکیدار کی مبینہ ملی بھگت. دانش سکول انتظامیہ اور ٹھیکیدار سٹوڈینٹس کی جان کے دشمن بن گئے.دانش سکول کی انتظامیہ کی ملی بھگت سے میس کیلئے لاغر جانور کا غیرقانونی طور پر گوشت کی فراہیمی۔
سلاٹر ہاؤس میں تیار گوشت پر ویٹرنری ڈاکٹر کی لاعلمی کے اظہار نے دانش اسکول انتظامیہ و ٹھیکدار کی ملی بھگت کا پول کھول دیا. ویٹرنری ڈاکٹر اور عملہ کے بغیر لاغر جانور ڈبح کیا گیا.
:سلاٹر ہاؤس کے ملازمین کے ساتھ ساز باز کر کے لاغر جانور کاگوشت عرصہ دراز بھیجا جارہا ہے.
دانش سکول انتظامیہ کی ملی بھگت سے میس کیلئے لاغر جانور کا غیرقانونی طور پر گوشت کی فراہیمی کی جاتی ہے ۔ سلاٹر ہاوس میں ویٹرنری ڈاکٹر اور عملہ کے بغیر لاغر جانور ذبح کیا گیا ۔جبکہ سکول انتظامیہ کے مطابق شیڈول میں آج مٹن دینا تھا۔ میڈیا نے نشاندہی کی تو کچھ ہی دیر بعد دانش سکول کے پرنسپل مرزا یسین کی سلاٹرہاوس میں آمد دانش سکول انتظامیہ کی ملی بھگت کا ثبوت دانش انتظامیہ اور ٹھیکیدار کی ملی بھگت پر سوالیہ نشان ویٹرنری ڈاکٹر وحید کے نوٹس میں دئیے بغیر سلاٹر ہاوس کے درجہ چہارم کے ملازم کے ساتھ سازباز کر کے لاغر جانور کا گوشت تیار کر کے دانش سکول عرصہ دارز سے بھیجا جارہا ہے ۔ جس پر متعلقہ ڈاکٹر وحید کو موقع پر پہنچنے والے اسسٹنٹ کمیشنر چشتیاں اشفاق حسین سیال نے بلویا. دانش سکول کیلئے سلاٹر ہاوس میں بننے والے گوشت کے متعلق نا علمی کا اظہار کیا



