نئی دہلی:اکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کو ساڑھے 5ارب روپے کا نقصان ہوگیا،بھارتی وزیر سول ایوی ایشن ہردیپ سنگھ پوری نے راجیہ سبھا میں بیان دیتے ہوئے بتایاکہ پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارتی ایئرلائن ایئر انڈیا کو یومیہ 6 کروڑ روپے کا خسارہ ہورہا ہے ،واضح رہے کہ پاکستان نے 12 جولائی تک بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود بند رکھنے کا اعلان کررکھاہے ۔
Related Posts

انگلینڈ کی متنوع کرکٹ ٹیم پر اوئن مورگن کا تبصرہ: ‘اللہ بھی ہمارے ساتھ تھا
- Rizwan Malik
- July 16, 2019
- 0
وشل میڈیا پر ایون مورگن کی تنوع کی خوبصورتی اور اللہ ہمارے ساتھ ہے پر رد عمل جاری ہے وہیں جب جشن کے لیے روایتی […]

میں وہ نہیں بننا چاہتی جو تم تھے
- Rizwan Malik
- March 26, 2026
- 0
انسان دنیا میں ہر بوجھ اٹھا سکتا ہے لیکن کسی بیگناہ کے دل توڑنے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا میں اپنی دیہاتی بیوی کو چھوڑ […]

جدید ٹیکنالوجی کا استعمال انصاف تک رسائی کو مزید آسان بنائے گا، اعظم نذیر تارڑ
- Rizwan Malik
- August 28, 2026
- 0
ڈیجیٹلائزیشن کا مقصد محض کاغذی نظام کو آن لائن منتقل کرنا نہیں بلکہ پورے عمل کو زیادہ سہل اور مؤثر بنانا ہے وفاقی وزیر قانون […]
