
سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد حزبِ اختلاف کی جماعتیں یہ سمجھنے کی کوشش کر رہی ہیں کہ ان کے ساتھ ہوا کیا ہے۔
اپوزیشن کے ردِ عمل میں غم و غصے کا اس بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ جب ایک صحافی نے نیشنل پارٹی کے لیڈر اور چیئرمین سینیٹ کے امیدوار حاصل بزنجو سے پوچھا کہ خفیہ رائے شماری کے دوران یہ چودہ ارکان کون تھے ج%




