امت مسلمہ محصور کشمیریوں کی مدد کرے :ڈاکٹر ذاکر نائیک

Image result for zakir naik
کوالالمپور;معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مقبوضہ کشمیر کی خصو صی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کی مخالفت کردی۔اپنے ایک بیان میں

انہوں نے کہا مقبوضہ کشمیر کے خصوصی درجے کا خاتمہ غیر آئینی ہے ،امت مسلمہ کو محصور کشمیریوں کی مدد کرنی چاہئے ۔