اسلام آباد:موجودہ حکومت کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لئے سازگارپالیسیوں کے ذریعے سرمایہ کاروں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کررہی ہے، ایک خطہ ایک شاہراہ منصوبہ موجودہ صدی کی تقدیر بدل دے گا جس میں چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک اہم منصوبہ ہے۔سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری کے اگلے مرحلے پر کام شروع ہوچکا ہے۔ رشکئی خصوصی اقصادی زون سی پیک کے تحت قائم کیاجانے والا اقتصادی زون ہوگا جس کاآئندہ ماہ سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔
Related Posts

ایشیائی سرمائی کھیلوں میں چین کی طبی خدمات کی پاکستان سے پذیرائی
- Rizwan Malik
- February 19, 2025
- 0
صحت، تعلیم اور معاشی ترقی میں چین کی جانب سے غیر متزلزل تعاون نے ہمیشہ ہمارے دلوں کو چھوا ہے ہاربن(شِنہوا)ہاربن میں جاری 9 ویں […]

نوح بٹ نے ازبکستان میں ڈبل گولڈ کا معرکہ سر کر لیا
- Rizwan Malik
- June 22, 2026
- 0
کامیابی والدین کے نام کرتا ہوں ، میری نظریں اولمپک گولڈ پر ہیں ، نوح بٹ لاہور: پاکستان کے مایہ ناز ویٹ لفٹر اور پاور […]
ایپی سوڈ ایونٹ کمپنی کے زیراہتمام فیشن شواکتیس دسمبر کو ہوگا
- Rizwan Malik
- December 30, 2019
- 0
اسلام آباد:ایپی سوڈ ایونٹ کمپنی کے زیراہتمام ایٹیٹیوڈ فیشن شو کا ساتواں ایڈیشن اکتیس دسمبر کو پیراگون مارکی ای الیون میں ہوگا۔ نمائش میں […]
