
واشنگٹن: گوگل پر سرچ کیے جانیوالے لیڈروں کی فہرست میں وزیراعظم عمران خان نے مودی کو پیچھے چھوڑ دیا۔
گوگل پر سرچ کئے جانے والے رہنمائوں میں عمران خان مودی سے دو ہاتھ آگےنکل گئے ہیں
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک لیڈروں میں سے گوگل پر سرچ کیے جانے والوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ وزیراعظم عمران خان دوسرے نمبر پر ہیں۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پانچواں نمبر ہے۔




