اسلام آباد(نیوزرپورٹر ) جج ویڈیو اسکینڈل میںوفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے انسداد الیکٹرانک کرائم کورٹ سے مقدمے کو انسداد دہشت گردی عدالت منتقل کرنے کی درخواست کردی۔پیر کو انسداد الیکٹرانک کرائم کورٹ میں جج ویڈیو اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے نے کیس کا مکمل چالان عدالت میں پیش نہ کرایا حالانکہ عدالت نے مکمل چالان پیش کرنے کا سختی سے حکم دیا تھا۔ایف آئی اے نے جج ویڈیو اسکینڈل کے ملزمان پردہشت گردی کی دفعات لگاتے ہوئے کیس انسداد دہشت گردی عدالت کو منتقل کرنے کی درخواست دائر کردی۔ عدالت نے پراسیکیوٹر ایف آئی اے سے آئندہ سماعت پر دلائل طلب کر لئے۔
Related Posts

افغانستان: کابل میں آپریشن کے دوران امریکی فوجی ہلاک
- Rizwan Malik
- August 31, 2019
- 0
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آپریشن کے دوران جھڑپ میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی اتحادی نیٹو […]

جاپانی خواتین میں خود سے شادی کا رجحان زور پکڑنے لگا
- Rizwan Malik
- July 30, 2026
- 0
سولو میرج میںدلہن ہوتی ہے ، تمام انتظامات بھی ہوتے ہیں لیکن دلہے کی کرسی نہیںہوتی اس میں خاتون خود اپنے آپ سے شادی کر […]

قومی ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچز بدھ کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے
- Rizwan Malik
- November 27, 2017
- 0
راولپنڈی…. پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچز بدھ کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ […]
