پاکستان میں سردی کے دورانیے میں اضافہ، سردی کےوسط مارچ تک جانے کے امکانات ہیں ۔گلوبل وارمنگ کی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان میں سردیوں کا سلسلہ وسط مارچ تک جانے کے امکانات ظاہر کیئے جا رہے ہیں.ذرائع کے مطابق گلوبل وارمنگ کے اثرات پاکستان سمیت دینا کے دیگر ممالک پر بھی اثر انداز ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے تیزی کے ساتھ موسمیاتی تبدیلیاں وقوع پذیر ہو رہی ہیں ۔پاکستان میں سردیوں کی آمد اور خاتمے میں بھی تبدیلی نوٹ کی جا رہی ہے۔
Related Posts
پی ٹی آئی امریکا میں اختلافات ، وزیر اعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا
- Rizwan Malik
- نومبر 29, 2020
- 0
دیرینہ اور متحرک رہنماء ندیم زمان کو کوآرڈینیٹر کی ذمہ داری تفویض ، وزیر اعظم نے اہم ٹاسک سونپ دیا پارٹی کی سنٹرل کمانڈ نے […]
پاکستانیت کانفرنس آج جمعہ کو ہوگی
- Rizwan Malik
- جون 20, 2019
- 0
اسلام آباد:پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کے زیر اہتمام پاکستانیت کانفرنس آج کل 21 جون بروز جمعہ کو ہوگی۔ پاکستانیت کانفرنس کے […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس میں604 پوائنٹس کمی
- Rizwan Malik
- اکتوبر 23, 2017
- 0
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سرمایہ کار محتاط رہے، ہنڈریڈ انڈیکس 604 پوائنٹس کمی سے 42ہزار 500 کی سطح سے بھی […]
