کراچی میں تعینات عوامی جمہوریہ چین کے نئے قونصل جنرل (Li Bijian) لی بیجین نے کہا ہے کہ سی پیک کے پہلے فیز پر کام مکمل ہوچکا ہے اور دوسرے فیز پر تیزی سے کام جاری ہے۔منصوبہ مکمل ہونے سے دونوں ملکوں کے عوام کو فائدہ ہوگا،وہ مقامی ہوٹل میں اپنے اعزا ز میں دئیے گئے عشائیے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے،تقریب میں جاپان کے قونصل جنرل سمیت سفارت کاروں اور اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ چینی عوام اور پاکستانی بھائی ،بہنوں کے درمیان قائم رشتے مضبوط کرنے میں کردار ادا کریں گے ،کراچی میں انہیں اپنائیت نظر آتی ہے ۔ قونصل جنر ل پاکستانی عوامی لباس شلوار قمیض میں ملبوس تھے۔
Related Posts

تھیلیسیمیا کی شدید بیماری میں مبتلا پاکستانی بچی شنگھائی میں جین تھراپی سے صحت یاب
- Rizwan Malik
- May 23, 2025
- 0
شنگھائی(شِنہوا)چین میں 4 ماہ سے زائد زیرعلاج اور زیر مشاہدہ رہنے کے بعد تھیلیسیمیا کی شدید بیماری میں مبتلا پاکستان کی 4 سالہ بچی ایلسا […]

ٹرمپ سے متعلق تہلکہ خیز خبر وائٹ ہاؤس سے ایک طالبعلم لے اُڑا
- Rizwan Malik
- September 30, 2019
- 0
صدر ٹرمپ کو یوکرائن کے صدر سے مشکوک گفتگو پر کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ فوٹو : فائل واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرائن صدر کے […]
چین میں مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ ہوگیا لوگ خوفزدہ، ویڈیو وائرل
- Rizwan Malik
- May 7, 2022
- 0
نرسنگ ہوم کے 5 عہدیداران کو سزا دی جائے گی جبکہ ڈاکٹر کا لائسنس منسوخ ہو گا شنگھائی:کسی شخص کو ڈاکٹروں کی جانب سے مردہ […]
