راولپنڈی: خوف خدا اور عشق مصطفی ۖ سے دین و دنیا سنواری جا سکتی ہے محافل میلاد فروغ عشق مصطفی ۖ کا ذریعہ ہیں ان خیالات کا اظہار سیکرٹری اطلاعات مرکزی جلوس میلاد کمیٹی راولپنڈی کینٹ محمد عامر صدیقی نے بزم عاشقان مصطفی کے زیر اہتمام منعقدہ پانچویں سالانہ محفل شب رحمت کے انتظامات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب میں کیا اجلاس میںحاجی خالد محمود، ملک خرم، محمد دانش ہارونی، محمد عثمان، محمد رمضان، عامر عاشق، آغا ریاست ، تعلیم اختر و دیگر شریک تھے محفل شب رحمت 23 فروری بروز اتوار بعد نماز عشاء میلاد چوک گروٹی میں منعقدہ ہوگی جس کی صدارت پیر محمد مجتبیٰ فاروق گل بادشاہ فرمائیں گے، تلاوت قاری فہیم نقشبندی، نقابت کامران تبسم نوری، خصوصی نعت سید زبیب مسعود شاہ اور خصوصی خطاب پیر محمود احمد عباسی قادری کا ہوگا شرکت فرما کر قلوب اذہان کو منور فرمائیں۔
Related Posts
کورین ہاکی ٹیم کا دورہ پاکستان
- Rizwan Malik
- July 27, 2026
- 0
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم 12 روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئی.جنوبی کوریا کی قومی ہاکی ٹیم ستائیس جولائی سے آٹھ اگست تک […]
دو موٹر سائیکل ٹکرانے سے ایک سوا ر دوسرا زخمی
- Rizwan Malik
- November 16, 2017
- 0
چیچہ وطنی.(رپورٹ.رضوان احمد)دو موٹر سائیکل سوار آپس میں ٹکرا گئے،ایک جاں بحق دوسرا شدید زخمی،تفصیل کے مطابق آج صبح 7 بجے کے قریب نواحی گاؤں […]
اردو کے جن الفاظ میں ’ٹ‘ آجائے تو کیا سمجھنا ضروری ہے؟ یہ ’طوائف‘ اور ’طوائف الملوکی‘ کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
- Rizwan Malik
- December 8, 2019
- 0
ایک باراں دیدہ سیاستدان نے گزشتہ دنوں مشورہ دیا ہے کہ ’نیا کٹّا‘ نہ کھولا جائے۔ یہ کٹّا کون ہے جو پہلے کبھی ہٹا، کٹا […]
