الیکٹرانکس ڈیلر ایسوسی ایشن راولپنڈی/اسلام آباد کے صدر ناصر تابش نے وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلی پنجاب سے اپپل کی ہے کہ دو ہفتہ سے زائد جار ی لاک ڈاون کے باعث الیکٹرونکس کے کاروبار بند ہیں اور اس وجہ سے اس کاروبار سے وابستہ افراد بیروزگاری اور افلاس کا شکار ہیں انہوں نے اپنے ایک بیان میں اپیل کی کہ وزیر اعظم اور وزیر اعلی پنجاب صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک الیکٹرانک کے کاروبار کو جار ی رکھنے کی اجازت دیں تاکہ اس شعبہ سے وابستہ افراد اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پال سکیں۔
Related Posts

بلوچستان میں سیلاب سے تباہی،امداد کے لئے فوج طلب
- Rizwan Malik
- February 21, 2019
- 0
بلوچستان میں بارش کے بعد برساتی نالوں میں طغیانی کے باعث سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، مکران اور ضلع لسبیلہ میں ایمرجنسی نافذ کردی […]

کامسٹیک کے زیرِ اہتمام او آئی سی ممالک کے طلبہ کے لیے آن لائن ڈیجیٹل کورسز کا اجرا
- Rizwan Malik
- January 8, 2026
- 0
اسلام آباد (نیوزرپورٹر÷فوٹو:مدثر راجہ )او آئی سی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنسی و تکنیکی تعاون کامسٹیک نے یو این آئ ادارہ اور چین کے ممتاز […]

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان
- Rizwan Malik
- October 7, 2017
- 0
لاہور. قومی سلیکشن کمیٹی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ہیڈکوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد سے مشاورت کے بعد سری لنکا کے […]
