میانوالی : 8اکتوبرقدرتی آفات کے متعلق آگاہی کا قومی دن اور ریسکیو تیاریاںقدرتی آفات کے قومی دن کے حوالے سے ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل.قدرتی آفات کے قومی دن پر واک اور سیمنار کا انعقاد کیا جائے گا.۔واک ریلوے اسٹیشن سے شروع ہو کر ایم سی آفس اختتام پذیر ہو گی.۔دورانِ واک آگاہی پمفلٹ بھی تقسیم کئے جائیں گے.۔واک میں سٹوڈنٹ. این جی اوز. سول ڈیفنس اور باقی ادارے بھی شریک ہوں. ۔سمینار جناح حال میں منعقد کیا جائے گا
Related Posts

عرب امارات نے 82 ممالک کے شہریوں کو ویزہ فری انٹری کی سہولت دیدی
- Rizwan Malik
- September 15, 2023
- 0
82 ممالک کے شہری ویزہ آن ارائیول حاصل کریں گے 115 ممالک کے شہریوںآمد سے قبل ویزہ حاصل کرنا ضروری امارات کے شہریوں کو […]

اسحاق ڈار ریفرنس ،وکلاء کے مابین سخت جملوں کا تبادلہ،سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی
- Rizwan Malik
- October 16, 2017
- 0
اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کیس کی سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی، 28 میں سے اب تک 3گواہوں کے […]

نیویارک سٹی کی پولیس کمشنر جیسیکا ٹش زوہران ممدانی کے ساتھ کام جاری رکھیں گی
- Rizwan Malik
- November 25, 2025
- 0
کمشنرکو برقرار رکھنے کا فیصلہ اس بات کی علامت ہے کہ ممدانی بھی سمجھتے ہیں کہ ہماری عوامی تحفظ کی حکمتِ عملی درست تھی اور […]
