لاہور : پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز نے نجی سکولوں میں زیر تعلیم طلبہ کی فیسیں جمع کروانے کے حوالے سے بچوں کے والدین کو باقاعدہ ایس او پیز جاری کردئیے ہیں۔ جس کے تحت والدین ہر مہینے کی دس تاریخ تک بچوں کی فیسیں جمع کروانے کے پابند ہونگے۔ ایس او پیز میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ تمام والدین بچوں کی اس سے قبل کے مہینے کی فیس جمع کروانے کا سرٹیفکیٹ پیش کرنے کے بھی پابند ہونگے مذکورہ ایس او پیز پر باقاعدہ ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
Related Posts

پراپرٹی لیکس:دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریبا 400 ارب ڈالرکی جائیدادیں ،11 ارب ڈالر کے مالک پاکستانی
- Rizwan Malik
- May 15, 2024
- 0
رپورٹ میں وہ جائیدادیں شامل نہیں جو کمپنیوں کے نام پر خریدی گئیں اور جو کمرشل علاقوں میں موجود ہیں فہرست میں سیاسی شخصیات، عالمی […]

انسانی اسمگلروں سے گٹھ جوڑ تین سالوںمیں ایف آئی اے کے 51 ملازمین نوکری سے فارغ
- Rizwan Malik
- April 3, 2025
- 0
اسلام آباد(نیوزرپورٹر) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) کی جانب سے پارلیمنٹ کو فراہم کر دہ تفصیلات میںبتایا گیا ہے کہ انسانی سمگلرز […]

ٹائمز اسکوائر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بل بورڈز آویزاں
- Rizwan Malik
- August 6, 2020
- 0
یوم استحصال پرپاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے برسلز میں بھارتی سفارتخانوں کے سامنے مظاہرے واشنگٹن :امریکی شہر نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر ‘کشمیر لائیوز میٹر’ […]
