مقبول احمد خان کی والدہ کی رسم چہلم ،پیر نقیب الرحمن نے دعا کرائی

راولپنڈی:مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب کے جنرل سیکرٹری اور ممتاز مسلم لیگی رہنما مقبول احمد خان کی
والدہ مرحومہ کی رسم چہلم انکی رہائش گا ہ نیا محلہ لیاقت روڈ پر ادا کی گئی جس میں حاجی پرویز خان،ضیا اللہ شاہ،سید اعتبار شاہ بخاری،شیخ حمید،ملک شاہد غفور پراچہ،ساجد بٹ،راجہ ظفر اقبال،ملک شکیل اجمل،حاجی علیم چوہدری،اقبال خان،تنویر اختر شیخ،ایاز پپو،ناصرپرویز،شجاع امین کشمیری،ناصر ایوب،ملک عمر اعجاز،عمران جاوید،اعجاز بٹ،ملک ظہیرعباس،ڈاکٹر عمران،کریم کامران،عمران شاہ،عدنان رضا،حاجی سلیم رضا،شیخ ندیم،ملک خرم اعوان اعظم چیمہ،شیخ ذیشان اکرم،بلال شاہ گجرخانوی،حاجی تیمور،چوہدری ظہیر،چوہدری شبیر،حاجی داد،شیخ غفار،حاجی محمد خان،حاجی ابراہیم اور منور شاہ سمیت عزیزاقارب،پارٹی رہنماوں اور اہل علا قہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی،اس موقع پر قرآن خوانی اور محفل میلاد کا بھی انعقاد کیا گیا بعد ازاں عید گاہ شریف کے گدی نشین علامہ پیر نقیب الرحمن نے عالم اسلام،ملک و قوم باالخصوص مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے اجتماعی دعا کرائی۔