اسلام آباد :گوادر پورے خطے کے لیے معاشی مرکز بن کر ابھر رہا ہے۔ سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق پاکستان اور چین صنعتی، سماجی و معاشی اور زرعی تعاون کو مزید وسعت دے رہا ہے۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری دونوں ممالک کیلئے ایک اہم منصوبہ ہے جس کے تحت گوادر پورے خطے کیلئے معاشی مرکز بن کر ابھر رہا ہے۔ سی پیک سے دونوں ممالک کے مابین صنعتی تعاون کو فروغ حاصل ہوگا، جبکہ باہمی اتفاق سے کپڑے، پیٹرولیم کی مصنوعات، لوہے اور سٹیل کے شعبے میں چینی سرمایہ کاری پاکستان میں لانے کیلئے اقدامات جاری ہیں۔
Related Posts
حکومت نے دو سالوں کے دوران چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کو اولین ترجیحات میں رکھا
- Rizwan Malik
- فروری 15, 2021
- 0
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے گزشتہ دو سال کے دوران چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کو اولین ترجیحات میں رکھا ،پاک چین […]

ایکشن کامیڈی کے بادشاہ رنگیلا کو مداحوں سے بچھڑے 16 برس بیت گئے
- Rizwan Malik
- مئی 24, 2021
- 0
اصل نام سعید خان تھا، اداکار کے ساتھ رائٹر، نغمہ نگار، موسیقار اور گلوکار بھی تھےفلمی ہیرو بننے کے لئے تن سازی شروع کی ،جسم […]

عدالت سیکرٹری دفاع کی رپورٹ سے غیر مطمئن ، کنٹونمنٹس کی تمام زمین اصل حالت میں بحال کرنا ہوگی، سپریم کورٹ
- Rizwan Malik
- نومبر 30, 2021
- 0
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کنٹونمنٹ اراضی پر کمرشل سرگرمیوں کیخلاف کیس کی سماعت میں ریمارکس دییکہ فوج جن قوانین کا […]
