اسلام آباد: چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنر ل (ر)عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ جنوبی بلوچستان میں شاہراہوں کی تعمیر خطے کی صورت بدل دیں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنر ل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ جنوبی بلوچستان میں شاہراہوں کی تعمیر پر مکمل توجہ مرکوز ہے ،شاہراہیں موثر رابطوں اورسماجی و اقتصادی ترقی کا ذریعہ ہیں۔ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ ہوشاب،آواران تاخضدار ،آواران تابیلہ شاہراہیں خطے کی صورتحال بدل دیں گی۔
Related Posts

پاکستان اور بھارت سمیت 8 جنگیں رکوائیں،ٹرمپ
- Rizwan Malik
- فروری 25, 2026
- 0
وزیراعظم پاکستان نے میرے لیے کہا کہ میں نے 35 ملین لوگوں کی جان بچائی، ٹرمپ کا اسٹیٹ آف یونین خطاب امن بزور طاقت پر […]
چاپلوس نہیں،صاف کہتا ہوں کہ مہنگائی ہوئی ہے
- Rizwan Malik
- مئی 11, 2019
- 0
وزیر ریلوے شیخ رشید احمدنے کہا چاپلوس نہیں،صاف کہتا ہوں کہ مہنگائی ہوئی ہے ،راولپنڈی (آ ) وزیر ریلوے شیخ رشید احمدنے کہا چاپلوس نہیں،صاف […]
عرب سوشل میڈیا پر ایک عربی کا شاندار کمنٹ !
- Rizwan Malik
- مئی 11, 2025
- 0
”بہت وقت گزر گیا۔ ان محروم آنکھوں نے ایک ہی منظر بار بار دیکھا۔ کافروں کو مسلمانوں پر آسمان سے آگ اور لوہا برساتے ہوئے۔ […]
