حویلی لکھا,نوجوان کی گلہ کٹی لاش برآمد

چوہدری امتیاز
دیپالپور .. تھانہ حویلی لکھا کے گاوں دھرنگہ کے قریب 16 سالہ نامعلوم نوجوان کی فصلوں سے گلہ کٹی لاش برآمد۔۔مقتول کو ہاتھ پاوں باندھ کر انتہائی بے دردی سے تیز دھار آلے کے ذریعے قتل کیا گیا ہے۔پولیس نے نعش قبضہ میں لیے کر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال پہنچا دی
اس کی شناخت کیلئے سب دوست تعاون کریں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں