
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی۔۔پنجاب بین الصوبائی بارڈرپرافغان باشندہ بوگس شناختی کارڈ سمیت گرفتارافغانی کوچشمہ چیک پوسٹ پرجدیدٹم کےزریعے گرفتارکیاگیاافغانی کےپاس امین ولد ارشدخان کےنام سے بوگس شناختی کارڈتھاافغانی کےخلاف کیس رجسٹرکیاجارھاھے ۔



