راولپنڈی: ڈھوک بنارس گلی نمبر 10 اورگرد ونواح میں لوڈشیڈنگ کی انتہاء ہو چکی ہے واپڈا کے دفتر ویسٹرج میں شکایت کی مگر واپڈا اہلکاروں کا الٹا جواب آتا ہے ۔ انہوں نے بے رخی اور بدتمیز ی سے پیش آنا ان کا معمول ہے ویسٹرج دفتر والوں کا کہنا ہے کہ ٹھیک کرنے کے لیے بندے نہیں ہیں۔ جب سٹاف میسر ہو گا تو بھیج دیں گے ۔ ھم آپ لوگوں سے تنخوا ہ نہیں لیتے ھیں ۔ علاقہ مکینوںنے اعلی افسران سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے علاقے میںبجلی کی لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل کیا جائے اور بدتمیز اہلکاروں کا قبلہ درست کیا جائے۔
Related Posts

واپڈا نے پاک چین فرینڈشپ باسکٹ بال چیمپئن شپ جیت لی
- Rizwan Malik
- مارچ 9, 2026
- 0
آرمی کو فاٸنل میں شکست، یاسر پیرزادہ، بریگیڈیئر افتخار منصور سمیت دیگر کی شرکت اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان واپڈا نے پاک چین فرینڈشپ کپ تھری بائی […]
بلند آواز میں میوزک چلانے پر پکنک کے لئے آئے دو گرہوں میں جھگڑا 2 نوجوانوں کی جان لے گیا
- Rizwan Malik
- مئی 26, 2020
- 0
گلگت کے علاقے نلتر بالامیں اونچی آواز میں میوزک چلانے پر پکنک کے لئے آئے دو گروپوں میں جھگڑے کے بعد فائرنگ ہوئی […]

پاکستان دوسرا گھر ہے، انگین التان
- Rizwan Malik
- دسمبر 19, 2020
- 0
پاکستانی انڈسٹری کے پاس اچھی سٹوری ہوئی تو ضرورکام کروں گا پاکستان کے قدرتی حسن سے بہت متاثر ہوں اور تاریخی یادگاروں کو بھی دیکھنا […]
