اسلام آباد:سی پیک کے تحت تھر بلاکـII کی ترقی کا سفر جاری ہے ، کارکنان بہترصحت اور تندرستی کے ساتھ عمل کو آگے بڑھا رہے ہیں۔چین اور پاکستان کووڈـ19 کی وبا کے دوران بھی سی پیک پر خوش اسلوبی سے عمل درآمد کے عمل کو آگے بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں۔ تھرپارکر ،سندھ میں کوئلے کی کان کنی کے منصوبے (تھر بلاکـ II) میں واقع ایک چینی کمپنی نے اپنے کارکنوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے ہیں۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ بروقت اور موثر حفاظتی تدابیر کی وجہ سے تمام ملازمین بہتر صحت اور تندرستی کے ساتھ اس منصوبے پر کام کی پیشرفت کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھا رہے ہیں۔ یاد رہے کہ اس منصوبے میں اب تک 800 سے زیادہ مقامی افراد بھی کام کر رہے ہیں۔
Related Posts

آئیسکو میں افسران کی کمی چھ سال سے پی آر او کا عہدہ خالی پڑا ہے منظور نظر افسر راجہ عاصم چار چار عہدے پر براجمان
- Rizwan Malik
- November 5, 2021
- 0
پی آر او کی پوسٹ پر بااثر افسر کسی کو تعینات ہی نہیں ہونے دیتا متعدد گاڑیاں بھی اپنے استعمال میں رکھی ہوئی ہیں اسلام […]

چین اور روس کو تزویراتی عزم اور ہم آہنگی برقرار رکھنی چاہے، چینی صدر
- Rizwan Malik
- May 9, 2025
- 0
روس اور چین ہمیشہ یکجہتی کے ساتھ ایک ساتھ کھڑے رہے اور ایک اٹوٹ دوستی قائم کی ہے،پوٹن دنیا بدامنی اور تبدیلی کے ایک نئے […]

سی پیک پر وزیر اعظم شہباز شریف کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں، چین
- Rizwan Malik
- April 14, 2022
- 0
بیجنگ:چین نے کہا ہے کہ وہ سی پیک پر وزیر اعظم شہباز شریف کے بیان کا خیرمقدم کرتا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا […]
