
چیچہ وطنی. لکڑ منڈی پل پر چائے سموسے کی دکان میں گیس لیکج سے آگ بھڑک اٹھی۔ دکان کا مالک مقبول زخمی۔۔ معمولی نقصان ۔
تفصیلات کے مطابق مقبول نامی شخص نے جائے ، سموسہ وغیرہ کی دکان بنار کھی ہے ۔ مقبول چائے بنا رہا تھاکہ اچانک گیس سلینڈر میں آگ بھڑک اٹھی ۔ آگ کی وجہ سے مالک دکان مقبول احمد زخمی ہوگیا تاہم 1122نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ۔جس کی وجہ سے دکان کا معمولی سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔


