
ملی مسلم لیگ کے سربراه سیف الله خالد نے کہا ہے کےهمارے امیدوار نے این اے 120 میں کردار ادا کیا, این اے 4 میں بھی الیکشن میں جارهے هیں.
همارا کسی کالعدم تنظیم سے تعلق نهیں هےالیکشن کمیشن کس قانون کے تحت همیں وزارت داخله کی جانب بھیجا جارها هےالیکشن کمیشن کے پاس ایسا کوئی ثبوت یا قانون نهین هےهم نظریاتی سیاست کررهے هین اس رویه کے خلاف عدالت سے رجوع کرینگے



