اسلام آباد: سی پیک اتھارٹی کی جاری کردہ ایک ویڈیو کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت9 توانائی کے منصوبے مکمل ہوچکے ہیں۔ ان منصوبوں نے نیشنل گرڈ میں 5340 میگاواٹ بجلی شامل کی ہے۔جس سے ملک کی صنعت ، زراعت اور گھریلو صارفین کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد ملی ہے۔ کل 22 منصوبوں میں سے مزید8تکمیل کے قریب ہیں جونیشنل گرڈ میں مزید 4470 میگاواٹ بجلی کا اضافہ کریں گے۔نیز مزید5 منصوبے منصوبہ بندی اور عمل درآمد کے مرحلے میں ہیں۔
Related Posts
رئیل اسٹیٹ پر 15 فیصد ٹیکس سے سیکٹر مکمل بیٹھ جائے گا: ایف پی سی سی آئی
- Rizwan Malik
- June 13, 2024
- 0
کراچی: وفاقی ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) نے قراردیا ہے کہ 15 فیصد ٹیکس سے رئیل سٹیٹ سیکٹر بیٹھ […]

آسٹریلوی ہائی کمشنر کی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات، قیادت کو سزائیں سنانے کے عمل پر تبادلہ خیال
- Rizwan Malik
- August 2, 2025
- 0
آسٹریلیا پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتوں سے سفارتی سطح پر باقاعدگی سے رابطے رکھتا ہے، ہائی کمشنر نیل ہاکنز اسلام آباد(سفارتی رپورٹر)پاکستان میں آسڑیلیا کے […]
انڈونیشیاء جنوب مشرقی ایشیاء میں کورونا سے ہونے والی اموات میں سب سے آگے
- Rizwan Malik
- April 4, 2020
- 0
آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چوتھا بڑا ملک انڈونیشیاء جنوب مشرقی ایشیاء میں کورونا سے ہونے والی اموات میں سب سے آگے […]
