اسلام آباد:چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے شنہوا نیٹ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے اہم پراجیکٹ سی پیک کی تکمیل کے بعد پاکستان اور پورے خطے میں رابطے میں اضافہ اور سماجی و اقتصادی ترقی کی جانبسفر تیز ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ رواں مرحلے کے تحت پاکستان دور دراز علاقوں کو تیزی سے صنعتی شکل دے رہا ہے جو روزگار کے مواقع پیدا کررہے ہیں اور غربت کے خاتمے میں مدد مل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی آر آئی حکومت پاکستان کی عوامی ترقی کی پالیسیوں سے ہم آہنگ ہے۔
Related Posts

نورین گلوانی بھی شادی کے لئے بے تاب
- Rizwan Malik
- اگست 1, 2025
- 0
شادی کے لئے بڑی دعائیں بھی کرتی ہوں قبول نہیں ہوتیں شادی کے لئے لڑکے سمجھ نہیں آتے،سوشل میڈیا پیغامات کھولے بغیر ڈیلیٹ کر دیتی […]

عازمین حج کیلئے نئی صحت پالیسی جاری، شرائط سخت کردی گئیں
- Rizwan Malik
- دسمبر 6, 2024
- 0
ڈائیلاسز ، دل اور دمے کے مریضوں سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد حج کے لیے نہیں جاسکیں گے اسلام آباد: وفاقی وزارت مذہبی امور […]
ججز کے خلاف ریفرنس کے لءے دستاویز ایف بی آر کی جانب سے بھیجے جانے کا انکشاف
- Rizwan Malik
- جون 2, 2019
- 0
اسلام آباد: ایف بی آر نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ کے اثاثوں اور ڈیکلیئریشن میں مبینہ سقم کی نشاندہی کی۔ نجی […]
