میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی ۔۔ کالاباغ میانوالی روڈ خواجہ آباد پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ..
گاڑی شادی کو اورٹیک کر رہی تھی کہ اچانک آگے رکشہ آگیا
گاڑی کیساتھ شادی میں شریک چار موٹر سائیکل ٹکرا گئے
موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی


