اسلام آباد:سی پیک منصوبہ میں صنعتی تعاون کو تیز کرنیکی پوری صلاحیت موجود ہے۔سابق وزیر مملکت اور پاکستان بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین ہارون شریف نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے حوالے سے کہا ہے کہ اس میگا پراجیکٹ میں پاکستان میں صنعتی ترقی کو فروغ دے کی پوری صلاحیت موجود ہے۔جبکہ یہ منصوبہ زراعت ، دواسازی اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں صنعتی تعاون کو تیز کرے گا۔ سی پیک کے تحت انسانی وسائل کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
Related Posts

نیشنل سپورٹس پالیسی پر نظرثانی کر کے کھلاڑیوں کو بے روزگار ہونے سے بچایا جائے، خالد بشیر
- Rizwan Malik
- مارچ 22, 2022
- 0
پاکستان ہاکی فیڈریشن بھی کھلاڑیوں کے مفادات کا تحفظ کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے اسلام آباد:1990 ورلڈ کپ اور 1992 اولمپکس کے […]

واں بھچراں میں لبیک یارسول ﷺ اللہ ریلی
- Rizwan Malik
- نومبر 17, 2017
- 0
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی میانوالی /لبیک یارسول ﷺ اللہ کے نعروں سے فضاگونج اٹھی واں بھچراں میں ریلی اور جلسہ انسانوں کاٹھاٹھیں مارتاسمندر امڈآیاختم نبوت […]
میانوالی , فیلڈ سیکورٹی سٹاف میں موٹر سائیکل تقسیم
- Rizwan Malik
- اکتوبر 7, 2017
- 0
میانوالی ڈی پی او میانوالی صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سعید اللہ خان کی سربراہی میں فیلڈ سیکورٹی سٹاف اور […]
