راولپنڈی: اللہ نے اس مرتبہ امت مسلمہ کو اتحاد کا مظہر بناتے ہوئے ملک بھر میں بیک وقت رمضان کا تحفہ دے کے احسان عظیم فرمایا،رمضان رحمتوں ، برکتوں کا مہینہ ہے رمضان کے روزے رکھنا اور اس کا احترام ہر مومن پر فرض ہے اللہ نے ہمیں رمضان کی رحمتیں برکتیں سمیٹنے کا ایک اور موقع عطا فرمایا ہے اللہ رمضان کے صدقے کرونا اور بیماریوں سے قوم کو محفوظ فرمائے ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما اور ترقی پسند فلاحی تنظیم کے صدر محمد عامر صدیقی نے کیا انہوں نے کہاکہ پاکستان ایک اسلامی فلاحی ریاست ہے جس طرح روزے مسلمانوں پر فرض ہیں اسی طرح روزے دار کو سہولیات مثلا سحری، افطاری ، پانچ وقت نماز ، نماز جمعہ اور تراویح کیلئے بلاتعطل بجلی، گیس کی فراہمی یقینی بنانا حکومتی ذمہ داری ہے ۔
Related Posts
سکیورٹی پلان پر کسی غفلت کی گنجائش نہیں،محسن نقوی
- Rizwan Malik
- جون 23, 2024
- 0
وزیرداخلہ کی سکیورٹی پلان کے ایس او پیز پر من و عن عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت وضع کردہ پلان کی ہر سطح پر باقاعدہ […]

قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ برائے داخلہ کے چیئرمین راجہ خرم نواز نے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کیلئے اپنے حلقے میں عوامی رابطہ کمیٹی قائم کر دی
- Rizwan Malik
- اگست 17, 2020
- 0
اسلام آباد:قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ برائے داخلہ کے چیئرمین و حلقہ این اے 52سے رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز نے عوام کے مسائل […]
چین کے کرونا وائرس سے متاثر شہر ووہان سے پہلا پاکستانی طالب علم ارسلان امین کراچی پہنچ گیا، چینی حکومت نےاسکریننگ کےبعد سفرکی اجازت دی
- Rizwan Malik
- جنوری 31, 2020
- 0
چین میں کورونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان سے پہلا پاکستانی طالب علم ارسلان امین کراچی پہنچ گیاہے جو لیاری کا رہائشی ہے ۔ ارسلان […]
