اسلام آباد: خیبر پختونخوا میں خوشحالی کے لئے سی پیک کے تحت سی آر بی سی نہر کی بہتری کے کام کو آگے بڑھایا جائے گا۔ڈی آئی خان ایگریکلچر یونیورسٹی کے ماہر ڈاکٹر شعیب نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت سی پیک سے متعلق جے سی سی کے آئندہ اجلاس میں سی آر بی سی پراجیکٹ کی بحالی کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔جنوبی خیبرپختونخوا کے ضلع خاص طور پر ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریبا 300,000 ایکڑ اراضی کو سیراب کرنا ایک دیرینہ منصوبہ ہے۔ انہوں نے اس منصوبے کو صوبے کے لئے گیم چینجر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے نہر کے آس پاس کی مقامی آبادی کی سماجی و اقتصادی حیثیت میںمثبت تبدیلی آئے گی کیونکہ وہ ہزاروں ایکڑ رقبے کوسیراب کرنے کے خواہاں ہیں۔
Related Posts

پی ایس ایل تھری کی ڈرافٹنگ مکمل
- Rizwan Malik
- November 12, 2017
- 0
پی ایس ایل تھری کی ڈرافٹنگ کا میلہ لاہور میں سجایا گیا ،جہاں ڈرافٹ کے لیے 291انٹرنیشنل پلیئرز سمیت 501 کھلاڑی دستیاب تھے۔پی ایس ایل […]

صدر مملکت نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس پر دستخط کر دئے وزیراعظم عمران خان چار سال کے لئے چئیرمین ہوں گے
- Rizwan Malik
- October 8, 2019
- 0
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس پر دستخط کردیئے ہیں جس کے تحت وزیراعظم عمران خان 4 سال کے لیے […]

پاکستانی صحافی کا نیشان فورم میں مکالمے کے ذریعے کنفیوشس کو جاننے کا تجربہ
- Rizwan Malik
- July 25, 2025
- 0
جینان (شِنہوا) چین کے مشرقی صوبہ شان ڈونگ کے شہر چھو فو میں منعقدہ 11ویں نیشان فورم برائے عالمی تہذیبوں کے موقع پر ایسوسی ایٹڈ […]
