نوجوانوں کو سی پیک منصوبوں میں ملازمت کی فراہمی اولین ترجیح ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد:چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہنوجوانوں کو سی پیک منصوبوں میں ملازمت کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ٹیک انسٹیٹیوٹ کو اپ گریڈ کیا جارہاہے اور گوادر ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ نئی صنعت کی تکمیل کیلئے سامنے آرہا ہے۔